– لاہور۔۔ ناظم ملک – ** چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ 17 جون کو پیش نہ ہونے پر وزیراعظم کے سیکرٹری اور سیکرٹری پٹرولیم پر برہم پٹرول کی قلت کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ نےوزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان اورسیکرٹری پٹرولیم اسدحیاءالدین کو 30 جون کو عدالت میں ذاتی حیثیت سے پیش ہونے کا حکم دیدیا ہے ۔ لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس محمد قاسم خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی قلت پر 13 جون کو کیس کی سماعت کی تھی اور وزارت پٹرولیم اور وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری سے 17
Related Articles
This post first appeared on PakDestiny - Setting New Trends In Social Media |, please read the originial post: here