آئینہ ان کو دکھایا تو برا مان گئے۔ وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کا مقبوضہ کشمیر میں مظالم پر کرارا جواب بھارتی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ کوہضم نہ ہوا۔ سارک وزرائے داخلہ کانفرنس ادھوری چھوڑی اور گھر کو چلتے بنے۔ تفصیلات کے مطابق چودھری نثار کے بھی کیا کہنے۔ جب بھی کسی کےخلاف بولتے ہیں توبلاجھجک …