کراچی کی فضاوں میں طشتری؟ آنکھوں کا دھوکا ہے؟ یا فوٹو شاپ کا کمال،گلستان جوہر کی عمارت کے اوپر کی تصویروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچائی، اور گلستان جوہر میں بھی کھلبلی مچادی۔ انٹرنیٹ پر کئی تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں، ان دنوں انٹرنیٹ پرکراچی کی ایک تصویر وائرل ہوئی ہے جس کےبارے …