بلدیہ قائم خانی کالونی میں رینجرزاورسی ٹی ڈی نے مشترکہ آپریشنکےدوران تین دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ ترجمان رینجرز نے بتایاکہ کراچی کے علاقے بلدیہ قائم خانی کالونی میں آپریشن کیا گیا۔ اس آپریشن میں رینجرز کےہمراہ سی ٹی ڈی کی ٹیم نے حصہ لیا۔ اس دوران دہشت گردوں کی جانب سے جوابی کارروائی بھی […]