ایم کیو ایم کے بدنام زمانہ ٹارگٹ کلر رئیس عرف ماما کو ملائیشیا میں انٹر پول نے گرفتار کرلیا۔ ملزم کو جلد پاکستان لایا جائے گا۔ سانحہ بارہ مئی میں بے گناہوں کی ہلاکت کا معاملہ ہو یا چکرا گوٹھ میں اہلکاروں سے بھری بس پر فائرنگ، محبت سندھ ریلی میں اندھا قتل عام ہو […]