اگر پی سی بی حکام، سلیکٹرز یا کوچنگ اسٹاف میں ذرا بھی شرم ہوتی تو بدترین شکستوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کوئی نہ کوئی تو استعفیٰ دے دیتا، مگر اب تک ایسا ہوا نہ آئندہ کوئی امکان لگتا ہے، ہم نیوزی لینڈ کے بعد آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ اور ون…