Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

باربروسلر میں انتوان کی اصل حقیقت اور تاریخ

انتوان

بربروسا 15 وی صدی کی 4 بھائیوں کی کہانی ہے۔ عشاق, عروج, الیاس اور خزر. انتوان اسی کہانی سے منسوب ایک ولن ہے. جو کہ کہانی کا ایک متجسس قردار ہے. اب بات کرتے ہیں. انتوان کی تاریخ کے بارے میں. انتوان ایک سمندری ڈاکو تھا. ایک انوکھا انسان تھا جو خود کو سمندر کا خدا سمجھتا تھا. انتوان بہت ہی بے حس شخصیت کا مالک تھا. اسی وجہ سے وو خونی, قاتل ور وحشی جیسے ناموں سے مشور تھا.

ہر کوئی اس کے نام سے کامپتا تھا. وو سمندر کے آس پاس کے علاقوں پر حملے کرتا ور وہاں کے ترکوں کو پکڑ کر اپنا غلام بنا لیتا. اور جو ترک مزاحمت کرتا اسے مار ڈالتا. آنتوآن سمندری ڈاکو کے لباس میں ملبوس رہتا اور ایک تلوار اور ایک انوکھی دکھنے والی بندوق ہمیشہ اپنے پاسس رکھتا. انتوان کا لقب تھا پوسدو. پوسدو لفظ کے مطلب ہیں کہ, میری وجہ سے تم لوگوں پر مصیبت نہ آے. یہ لقب اسے اس لئے ملا کیوں کے جب انتوان کسی پر مصیبت بن کر اتا تو سامنے والا موت کی بھیک مانگنے لگتا.

سمندری لٹیرا

انتوان ور عروج کی آپس میں دشمنی کچھ یوں ہویی کہ ایک دفہ جب معمول ک متابِک عروج ور اسکے بھی الیاس نے ایک کشتی کو سمندری لٹیروں سے بچایا تو اسی دوران انتوان ک بھی کو مار ڈالا. انتوان کا بھایئ جس کا نام نکو تھا وو بھی ایک سمندری لٹیرا تھا. جو عروج ایک ہاتھوں مرا گیا. جب یہ خبر آنتوں کو ملی تو اسنے اپنے پاس بندی بنے ہوئے ترکوں کو گسسے میں آ کر مار ڈالا.

پھر عروج کے بارے میں سب کچھ پتا لگوایا ور عروج کے سب سے بڑے بھاییعشاق ور انکے بیوی بچوں کو بہت ہی بے رحمی سے قتل کر دیا. اور اپنے بھایی کی موت کا بدلہ لے لیا. اس طرح عروج ورانتوان کی گہری دشمنی ہو گئی. یہاں تک ک جب آنتوں نے چھپ کر حملے کیے تو بربروسسا بھائیوں کو اپنے گھروں سے بھاگنا پر گیا. لیکن آخر کار وو بربروسسا بھائیوں کے ہاتھوں ہی موت کے گھات اتارا گیا. تو دوستوں یہ تھی انتوان کی اصل حقیقت ور اصل تاریخ. اگر اچھی لگی تو کمینٹ کر کے ضرور بتاییں. ور ایسی اور ویڈیوز کے لئے ہمارے چینل کو سبسکرائب کر دیں.

مزید پڑھیں: اورخان غازی کون تھے؟

The post باربروسلر میں انتوان کی اصل حقیقت اور تاریخ appeared first on Fukatsoft Blog.



This post first appeared on How Cancer Begins, please read the originial post: here

Share the post

باربروسلر میں انتوان کی اصل حقیقت اور تاریخ

×

Subscribe to How Cancer Begins

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×