Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

پرویزا کی جنگ

عظیم ترین جنگ

پرویزا کی جنگ وہ جنگ تھی جس کے بعد یورپ کا زوال شروع ہوا. اسے بحری جنگوں میں تاریخ کی عظیم ترین جنگ کہا جاتا ہے. یہ ١٦ صدی میں ترکوں کی تاریخ کی سب سے بڑی جنگ تھی. یہ جنگ ١٥٣٨ کو پرویزا شہر کے قریبی سمندر میں لڑی گئی. یہ سمندر ترکوں کی حدود میں آتا تھا. یہ جنگ پاپ پال جو کے پاپل ریاست کا حکمران تھا. اور خیر الدین باربروسہ کے نام لڑی گئی تھی. اور کرسٹن کمانڈر انڈیا ڈوریا نے بھی باربروسہ کے خلاف پاپ پال کا ساتھ دیا.دشمنوں کے پاس 600 جنگی جہاز تھے جن میں سی 40 ہاسپنوی جہاز تھے. جب کے باربروسا کے پاس صرف 170 جنگی جہاز تھے ۔

یہ جنگ 1 لاکھ 20،000 سپاہون یا مالہون کے درمیان لڑی گئی جو نہ کبھی پھلے دیکھی تھی یا نہ کبھی سنی تھی۔. اس جنگ میں ہوا کا بہت برا کردار تھا. کیوں کے ہوا بہت تیز تھی اور یہ ترکوں کی ہار کا سبب بن سکتی تھی. ن تو ہا کو روکنے کے لئے خیر الدین باربروسہ نے اپنے خاص آدمی حسن کو بلایا اور اس سے کہا جنگ شروع ہونے والی ہے. اور میں چاہتا ہوں کہ اس سے پہلے دشمن ہم پر حملہ کریں تم ہماری پاک کتاب قرآن پاک کی آیتوں کو کاغذوں پر لکھوں اور دعاؤں کے ساتھ کشتی کے دونوں طرف ڈال دو. ہم اپنے رب سے اس دعا کے روکنے کی دعا کریں گے. دشمن باربروس اور اسکے سمندری بیڑے کو سمندر میں غرق کر دینا چاھتے تھے.

قرآن کی آیات

اور منصوبہ بنا رہے تھے کہ کس ترہان تیز ہوا کو اپنے حق میں استعمال کیا جا سکے. اور اسی منصوبے کے تحت وو باربروسہ کی طرف بھرتے رہے. کہ ٹیب ہے قرآن کی آیات سمندر میں پھیل جاتی ہے. اور ہوا رک جاتی ہے. اور دشمن خود باربروسہ اور انکے ساتھیوں کا نشانہ بن جاتے ہیں. وہیں خیر الدین باربروسا اور انکے ساتھ اللہ اکبر اللہ اے اکبر کی آواز بلند کرتے ہیں۔ اور دوشمانوں پر گولے برسانا شروع کر دتے ہین۔ پریوزہ کی جنگ شام تک چلتی رہتی ہے۔. جنگ کے انجام کی صورت میں ترکوں نے دوشمنون کی 128 کشتیون کو تباہ کر دیا لیکن ترکوں کی کس جہاز کو کوئی نقصان نہیں ہوا البتہ 400 جانوں کا نُقصان ضرور اٹھانا پیرا.اور 800 ترک زخمی ہوئے. لیکن آخرکار خیر الدین باربروسہ نے پرویزا کی جنگ جیت لی. اور ایک بار پھر کامیابی اپنے نام کر لی.

مزید پڑھیں: عروج رئیس باربروسہ کون تھے؟ انکی اصل حقیقت کیا ہے؟

The post پرویزا کی جنگ appeared first on Fukatsoft Blog.



This post first appeared on How Cancer Begins, please read the originial post: here

Share the post

پرویزا کی جنگ

×

Subscribe to How Cancer Begins

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×