Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

مشرف کی بریت بلوچستان کے زخموں پر نمک پاشی‎

تحریر : عماد ظفر بلوچستان کے باسیوں کی محرومیوں میں ایک بار پھر آضافہ ہو گیا ۔ خصوصی عدالت برائے انسداد دہشت گردی نے سابقہ آرمی چیف اور بد ترین آمر پرویز مشرف کو ساتھیوں سمیت اکبر بگٹی کے قتل سے بری کر دیا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پرویز مشرف ایک بھی مرتبہ اس مقدمے کی سماعت کے دوران عدالت میں پیش نہیں ہوا چنانچہ اس امر سے یہ اندازہ لگانا ہرچند مشکل نہیں کہ مشرف کی بریت کے پیچھے کون سے عوامل کارفرما ہیں اور کن خفیہ ہاتھوں نے اس کیس سے مشرف کی جان چھڑوانے میں مدد کی۔ یہ کوئی معمولی نوعیت کا مقدمہ نہیں تھا اکبر بگٹی بلوچستان کے بہت بڑے سیاسی رہنما تھے جن کے قتل کے بعد بلوچستان میں لگی آگ پر آج تک قابو نہیں پایا جا سکا۔ اکبر بگٹی کے بارے میں ایک روایتی طریقے پراپیگینڈہ کر کے باقی صوبوں کے عوام کو یہ ...



This post first appeared on Pak Tea House | Pakistan – Past, Present And Fut, please read the originial post: here

Share the post

مشرف کی بریت بلوچستان کے زخموں پر نمک پاشی‎

×

Subscribe to Pak Tea House | Pakistan – Past, Present And Fut

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×