Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

ایک اور بلڈی سویلین

تحریر: عماد ظفر محبوب واپڈا کا لائن مین تھا اور سرکاری فرائض کی انجام دہی کے سلسلے میں فوج کے ایک حاضر سروس میجر کے گھر کی بجلی کا کنکشن منقطع کرنے اس کے گھر پہنچا۔ میجر زاہد اس کے اس سنگین جرم پر شدید مشتعل ہو گیا اور واپڈا کے اسـں ملازم کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا۔ حبیب کیونکہ محض ایک معمولی سرکاری ملازم تھا اور ساتھ میں فقط ایک بلڈی سویلین اس لیئے نہ تو اس کے بیہمانہ قتل پر کسی بڑے ٹی وی چینل نے بریکنگ نیوز پیش کرنے کی جسارت کی اور نہ ہی کوئی انسانی حقوق کے رہنما کسی ٹی وی چینل پر آ کر بھاشن دیتے نظر آئے۔ البتہ جب تھانہ سہالہ کے باہر مقتول کے محکمے کے ساتھیوں نے احتجاج شروع کیا تو بادل ناخواستہ ٹی وی چینلز کو چند سیکنڈز کیلئے خبر نشر کرنا پڑ گئی۔میجر زاہد کیونکہ فوج کا حاضر ...



This post first appeared on Pak Tea House | Pakistan – Past, Present And Fut, please read the originial post: here

Share the post

ایک اور بلڈی سویلین

×

Subscribe to Pak Tea House | Pakistan – Past, Present And Fut

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×