Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

آئی ایس آئی دنیا کی طاقتورخفیہ ایجنسی ہے،سابق ’را ‘ چیف کا اعتراف

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے سابق چیف اے ایس دولت نے پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستان کی ’’انٹر سروسز انٹیلی جنس ‘‘ سب سے زیادہ طاقتور ہے کیونکہ وہ زیادہ ہی گمنام ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق ’را‘چیف دولت نے کہا کہ ’’را‘‘ کے پاس تکنیکی صلاحیتیں نہیں ہیں۔ اس سے قبل جولائی میں دولت نے اعتراف کیا تھا کہ بھارتی انٹیلی جنس ایجنسیاں بڑے سیاستدانوں اور سیاسی تنظیموں کے ساتھ مل کر آئی ایس آئی کا مقابلہ کرنے کے لیے کئی سال تک مقبوضہ کشمیر میں آزادی حاصل کرنے والوں اور شدت پسندوں کو پیسے دیتی رہیں۔



This post first appeared on Pakistan Armed Forces, please read the originial post: here

Share the post

آئی ایس آئی دنیا کی طاقتورخفیہ ایجنسی ہے،سابق ’را ‘ چیف کا اعتراف

×

Subscribe to Pakistan Armed Forces

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×