Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

سحر کے خواب کا مجھ پر اثر کچھ دیر رہنے دو

سحر کے خواب کا مجھ پر اثر کچھ 

دیر رہنے دو

 

سحر کے خواب کا مجھ پر اثر کچھ دیر رہنے دو

کسی کے حال کی مجھ کو خبر کچھ دیر رہنے دو

جڑے ہیں ان سے نادیدہ پرانے بام و دروازے

نئے شہروں میں یہ ویران گھر کچھ دیر رہنے دو

کہیں گزرے ہوئے ایام پھر واپس نہ آ جائیں

دل بے خوف میں اس کا خطر کچھ دیر رہنے دو

منیر اس عالم روشن میں رہنا اور خوش رہنا

ابھی اس دن سے آگے کا سفر کچھ دیر رہنے دو

منیر نیازی

  • وہ جو میرے پاس سے ہو کر کسی کے گھر گیا
  • ہنسی چھپا بھی گیا اور نظر ملا بھی گیا
  • امتحاں ہم نے دیئے اس دار فانی میں بہت
  • ہے اس گل رنگ کا دیوار ہونا

The post سحر کے خواب کا مجھ پر اثر کچھ دیر رہنے دو appeared first on Fruit Chat.



This post first appeared on Think Different,Let's Fruit Chat, please read the originial post: here

Share the post

سحر کے خواب کا مجھ پر اثر کچھ دیر رہنے دو

×

Subscribe to Think Different,let's Fruit Chat

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×