Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

بجٹ میں غریب عوام کا احساس کیا، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا دعویٰ

بجٹ میں غریب عوام کا احساس کیا، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ بجٹ میں غریب عوام کا احساس کیا گیا

شوکت ترین کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت کے پاس فسکل اسپیس نہیں ہوتی ، کمرشل بینک غریب عوام اور چھوٹے کاشتکاروں کے ساتھ ڈیل کرنا نہیں جانتے، بجٹ میں شرح نمو 3اعشاریہ 94 فیصد مقررکرنے کاہدف ہے،اپریل2021 میں 800 ملین ڈالرسرپلس تھا ،ملک کے 40 لاکھ غریب خاندانوں تک سستے قرضے پہنچائیں گے اخو ت اور احساس پروگرام کے ذریعے غریبوں کو 3لاکھ روپے تک کےقرضے دیں گے 5 لاکھ روپے کابغیر سود قرض 3 سال کے لیے دیا جائے گا،غریب کےساتھ سیاست نہیں کرنی ملک کے ذرائع بینکوں کے پاس ہوتے ہیں حکومت کے نہیں کمرشل بینک کبھی عام آدمی اور کاشتکار کے قریب نہیں ہوتے،اخوت فاؤنڈیشن نے 150 ارب کا قرض دیا ایکسپورٹ کو بڑھا کرجی ڈی پی کا 20فیصد کرنا ہوگا،

شوکت ترین کا مزید کہنا تھا کہ سرکاری اسپتالو ں کی حالت بہتر نہیں ہوتی ،صحت سہولت کارڈ کا اجرا کیا ،چھوٹے قرض داروں سے 99 فیصدریکوری کا تجربہ کرچکے،اپنی چھت کیلئے 20 لاکھ روپےتک قرض فراہم کریں گے گروتھ نہ ہونے کا سبب ریونیو نہیں ملتا ریونیو کو 10 فیصد سے بڑھانا ہوگا،بجٹ میں مختلف شعبوں کوٹیکس میں رعایت فراہم کی بھاری یوٹیلیٹی بلز دینے والے جوٹیکس نہیں دے رہے ان سے لیں گے،درآمدات اوربرآمدات کےتناسب کوکنٹرول کرناضروری ہے،زراعت، انڈسٹری سمیت مختلف شعبوں میں ٹیکس کی رعایت دی, پائیدارترقی کی شرح 20 فیصد تک لے کرجانا ہے ملک میں لاکھوں ریٹلر ز کچی رسیدوں پرکام کررہے ہیں،عوام کو چاہیے کہ وہ ریٹیلرز سے پکی رسیدیں لیں،

پنجاب کا بجٹ کیسے پاس ہو گا؟ گورنر پنجاب متحرک، اہم ٹاسک مل گیا

آئی ایم ایف بجٹ مسترد، فوج کی تنخواہوں میں 175 فیصد اضافہ کیا جائے، بلاول

بجٹ قریب آتے ہیں اتحادی جماعت کو بزدار نے کیا یقین دہانی کروا دی؟

بجٹ کے بعد کونسا وفاقی وزیر استعفیٰ دینے والا ہے؟ مبشر لقمان کا تہلکہ خیز انکشاف

کمپنی کو بجٹ کون دیتا ہے اصل مقصد کیا ہے؟ چیف جسٹس

پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے کتنے نکات پر عمل کر لیا، حماد اظہر نے بجٹ تقریر میں بتا دیا

15 نہیں بلکہ کتنے فیصد تنخواہیں بڑھائی جائیں گی؟ ملازمین کے ساتھ ہاتھ ہو گیا

پی ٹی وی کے پاس پرانے کیمرے، سپیئر پارٹس نہیں ملتے،قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف

پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا

فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید

پیپلز پارٹی وفد نے کی الیکشن کمیشن میں حکومت کے اہم اقدام کی مخالفت

ترین گروپ بجٹ منظوری میں ساتھ دے گا یا نہیں؟ اعلان کر دیا

ریاست مدینہ کا وعدہ پورا کرینگے، بجٹ اجلاس سے وزیر خزانہ کا خطاب

بجٹ میں کراچی والوں کو خوشخبری سنا دی گئی

The post بجٹ میں غریب عوام کا احساس کیا، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا دعویٰ appeared first on Baaghi TV.



This post first appeared on Baaghi TV, please read the originial post: here

Share the post

بجٹ میں غریب عوام کا احساس کیا، وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا دعویٰ

×

Subscribe to Baaghi Tv

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×