Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

بھارت میں کرونا سے مرنے والوں‌ کے ساتھ کیا ذلت آمیز سلوک کیا جانے لگا ویڈیو وائرل ہوگئی

بھارت کرونا سے مرنے والوں‌ کے ساتھ کیا ذلت آمیز سلوک کیا جانے لگا ویڈیو وائرل ہوگئی

باغی ٹی وی : بھارت میں کورونا کے مریضوں کو اب ندی نالوں‌اور دریاؤں میں بہایا جانے لگا. ، کورونا سے مریضوں کی تعداد اس قدر بڑھ چکی ہے کہ ان کی آخری رسومات بھی اب مشکل ہو رہی ہیں‌. بھارت میں شمشان گھاٹ میں جگہ نہیں مل رہی ہے .

بھارت میں کورونا سے مرنے والے اب پوری سرکار کے لیے مسئلہ بن چکے ہیں . اب یہ اطلاعات آئی ہیں‌جس نے پوری انسانیت کی تذلیل کر دی . بھارت میں کرونا سے مرنے والوں کے انتم سنسکار یعنی آخری رسومات جلانا یا دفنانا نصیب نہیں ہورہا. کرونا کی لاشوں کو گنگا میں بہا دیا جاتاہے . اس لیے کئی لاشیں دریا کنارے جمع ہو گئی ہیں.

ادھر نئی دلی کے لاک ڈاؤن اور اتر پردیش کے کرفیو میں 17 مئی تک توسیع کردی گئی۔مقبوضہ کشمیر میں بھی کورونا وائرس کے باعث کرفیو 17 مئی تک بڑھادیا گیا۔بھارت کی ایک ارب 35 کروڑ کی آبادی میں سے اب تک صرف ڈھائی فیصد افراد کی ویکسینیشن ہوئی۔

بھارت کی ایک ارب 35 کروڑ کی آبادی میں سے اب تک صرف ڈھائی فیصد افراد کی ویکسینیشن ہوئی۔ادھر نیپال میں کورونا کا پھیلاؤ تیز تر ہوگیا، کچھ دنوں میں ہی یومیہ کیسز سو سے بڑھ کر دس ہزار کے قریب پہنچنے لگے۔بنگلہ دیش اور جنوبی افریقا میں کورونا کی بھارتی قسم کے کیسز سامنے آگئے۔ایران نے عید کی چھٹیوں میں 11 سے 15 مئی تک اندرون ملک سفر پر پابندی لگادی۔

The post بھارت میں کرونا سے مرنے والوں‌ کے ساتھ کیا ذلت آمیز سلوک کیا جانے لگا ویڈیو وائرل ہوگئی appeared first on Baaghi TV.



This post first appeared on Baaghi TV, please read the originial post: here

Share the post

بھارت میں کرونا سے مرنے والوں‌ کے ساتھ کیا ذلت آمیز سلوک کیا جانے لگا ویڈیو وائرل ہوگئی

×

Subscribe to Baaghi Tv

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×