Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

چھوٹوں سے پیاراوربڑوں کی عزت یہ بیانیہ نوازشریف اینڈ کمپنی کوقبول نہیں‌:یاد رکھیں‘عزت کریں گے توعزت ہوگی :فواد چوہدری

لاہور:چھوٹوں سے پیاراوربڑوں کی عزت یہ بیانیہ نوازشریف اینڈ کمپنی کوقبول نہیں‌:یاد رکھیں‘عزت کریں گے توعزت ہوگی :اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان فاسٹ بالررہےہیں، وزیراعظم سےعزت کرانا چاہتے ہیں توعزت کرنا بھی پڑےگی۔

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہ اکہ نوازشریف اس وقت ٹھکرائےجانےکابدلہ لےرہےہیں، نوازشریف چاہتےہیں ان کی کرپشن پرپردہ ڈالاجائے ان کاشکوہ ہےکیسزمیں ریلیف کیوں نہیں دلوایاگیا؟

وفاقی وزیر نے کہا کہ نوازشریف اپنےکیسز کیلئےلوگوں کونکال رہےہیں، نوازشریف خودلندن میں بیٹھےہیں اورلوگوں کونکال رہےہیں، اپوزیشن کی تحریک کےغبارےسےہوانکل گئی ہے آج8کیسزمیں انہیں ریلیف دےدیں پھردیکھیں سب ٹھیک ہوجائے گا۔فواد چوہدری نے کہا کہ نوازشریف نے خود اوراپنے حواریوں کوچھوٹوں سے پیاراوربڑوں کی عزت کرنے کا بیانیہ نہیں سکھایا

ان کا کہنا تھا کہ کیاعمران خان کوایک کروڑ70لاکھ ووٹ پڑےہیں، کیاپی ٹی آئی کوووٹ دینےوالےعوام نہیں ہیں، وزیراعظم عمران خان اورپی ٹی آئی کوعوام نےمنتخب کیاہے۔

The post چھوٹوں سے پیاراوربڑوں کی عزت یہ بیانیہ نوازشریف اینڈ کمپنی کوقبول نہیں‌:یاد رکھیں‘عزت کریں گے توعزت ہوگی :فواد چوہدری appeared first on Baaghi TV.



This post first appeared on Baaghi TV, please read the originial post: here

Share the post

چھوٹوں سے پیاراوربڑوں کی عزت یہ بیانیہ نوازشریف اینڈ کمپنی کوقبول نہیں‌:یاد رکھیں‘عزت کریں گے توعزت ہوگی :فواد چوہدری

×

Subscribe to Baaghi Tv

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×