Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

کھانسے پر جیل بھیج دیا گیا

کھانسے پر جیل بھیج دیا گیا
باغی ٹی وی : امریکی ریاست میساچوسٹس میں شہری کو اشیائے خورونوش پر مسلسل کھانسنے اور تھوکنے کی وجہ سے حوالات میں بند کرا دیا گیا۔

کورونا کی وبائی صورت حال میں کھانسنا یا تھوکنا خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، امریکہ میں ایسا کرنے پر ایک شخص کو جیل بھیج دیا گیا ہے۔

سپر اسٹور میں اشیائے خورونوش پر تھوکنا اور کھانسنا ایک پینسٹھ سالہ شخص کو مہنگا پڑگیا، معمر شہری مسلسل اشیائے خورونوش پر کھانستا اور تھوکتا رہا۔خیال رہے کہ یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ نہیں ہے، قبل ازیں لندن میں کانسٹیبل پر کھانسنے کے جرم میں ایک شخص کو6 ما کیلئے جیل بھیج دیا گیا تھا۔

حکام کا کہنا تھا کہ 55 سالہ ایڈم لیوس جائے وقوعہ پر موجود پولیس کانسٹیبل کو بتایا کہ ’مجھے کورونا وائرس ہے اور میں تم کو بھی متاثر کردوں گا‘ یہ کہہ کر ایڈم نے پولیس والے کے قریب آکر کھانسنا شروع کر دیا۔
یڈیا رپورٹس کے مطابق امجد عضایلہ نے بتایا کہ کرونا کا شکار ہونے والے افراد کو وزارت صحت کی طرف سے وضع کردہ طریقہ کار عمل درآمد کرنا ہوگا۔ اگر کوئی مریض قانون کی خلاف ورزی کرتے پایا گیا تو اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ اسے گھر میں بند کرنے کے ساتھ ساتھ جیل میں قید اور جرمانے کی سزا بھی ہوسکتی ہے۔

ادھر اردن میں بھی کرونا بچاؤ اقدام کی خلاف ورزی کرنے پر سخت اقدام کیے گئے ہیں. کرونا کے مریضوں کی طرف سے صحت شہریوں کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اگر کوئی شخص دوسرے لوگوں میں کرونا پھیلاتے پایا گیا اور اس کا انجام جیل ہوگا

The post کھانسے پر جیل بھیج دیا گیا appeared first on Baaghi TV.



This post first appeared on Baaghi TV, please read the originial post: here

Share the post

کھانسے پر جیل بھیج دیا گیا

×

Subscribe to Baaghi Tv

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×