Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

نمائندہ اساتذہ تنظیموں کے عہدیداران کی نئے سی ای او ایجوکیشن سے ملاقات

آج ضلع شیخوپورہ کی اساتذہ تنظیموں کے قائدین نے چودھری محمد اسلم گجر صدر سینئر سٹاف ایسوسی ایشن ضلع شیخوپورہ کی قیادت میں نئے چیف ایگزیکٹیو آفیسر ایجوکیشن اتھارٹی ضلع شیخوپورہ میاں شفقت حبیب صاحب سے ملاقات کی اور انہیں یہ ذمہ داری سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کیے ۔
اس موقع پر CEO صاحب نے اساتذہ کی پروموشن، ریگولرائزیشن ، موواور، PEFاساتذہ کی ایڈجسٹمنٹ سمیت تمام مسائل حل کرنے کی یقین دھانی کروائی۔
اس وفد میں قاری محمد عابد جنرل سیکرٹری گورنمنٹ ھائی سکولز ہیڈ ماسٹر ایسوسی ایشن ضلع شیخوپورہ،محمد اسلم ڈوگر صدر SESضلع ضلع شیخوپورہ، محمد یونس تھابل صدر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع شیخوپورہ، محمد ناظم بٹ صدر پروفیشنل اینڈ انجینئرز ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع شیخوپورہ اور اصغرعلی صدر تنظیم اساتذہ ضلع شیخوپورہ سمیت ان تمام تنظیموں کے عہدیدارن شامل تھے۔

The post نمائندہ اساتذہ تنظیموں کے عہدیداران کی نئے سی ای او ایجوکیشن سے ملاقات appeared first on Baaghi TV.



This post first appeared on Baaghi TV, please read the originial post: here

Share the post

نمائندہ اساتذہ تنظیموں کے عہدیداران کی نئے سی ای او ایجوکیشن سے ملاقات

×

Subscribe to Baaghi Tv

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×