Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

ٹرمپ جھوٹا شخص ہے اور ہماری جانوں کے لیے خطرہ بنا ہوا ہے، مسلمان رکن کانگریس ٹرمپ پر برس پڑیں‌

واشنگٹن : ٹرمپ ہماری جانوں کے لیے خطرہ بنا ہوا ہے، اطلاعات کے مطابق امریکی کانگریس میں مسلمان خاتون رکن ایلہان عمر نے کہا ہے امریکی صدر ٹرمپ کے جھوٹ نے ہماری جان کو خطرے میں ڈال دیا ہے

ذرائع کےمطابق امریکی صدر ٹرمپ نے ایک ٹویٹ کو ری ٹویٹ کرتے ہوئے دعوی کیا تھا کہ امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹک پارٹی کی مسلمان خاتون رکن ایلہان عمر نے گیارہ ستمبر کے واقعات کی برسی کے موقع پر ہونے والے جشن میں شرکت کی تھی –

دوسری طرف مسلمان رکن کانگریس ایلہان عمر نے بھی ٹرمپ کے اس دعوے کے جواب میں کہا کہ یہ ویڈیو سیاہ فام خواتین کے اعزاز میں ہونے والے ایک پروگرام کی ہے جس کا اہتمام کانگریس کے سیاہ فام اراکین نے کیا تھا- ایلہان عمر نے کہا کہ ٹرمپ ایسے ایسے جھوٹ بول رہے ہیں جس کی وجہ سے ہماری جان اور سلامتی کو خطرہ لاحق ہوگیا ہے –

The post ٹرمپ جھوٹا شخص ہے اور ہماری جانوں کے لیے خطرہ بنا ہوا ہے، مسلمان رکن کانگریس ٹرمپ پر برس پڑیں‌ appeared first on Baaghi TV.



This post first appeared on Baaghi TV, please read the originial post: here

Share the post

ٹرمپ جھوٹا شخص ہے اور ہماری جانوں کے لیے خطرہ بنا ہوا ہے، مسلمان رکن کانگریس ٹرمپ پر برس پڑیں‌

×

Subscribe to Baaghi Tv

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×