Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

آرمی چیف کا ایبٹ آباد میں آرمی میڈیکل سنٹر کا دورہ یادگار شہدا پر فاتحہ خانی

آرمی چیف کا ایبٹ آباد میں آرمی میڈیکل سنٹر کا دورہ یادگار شہدا پر فاتحہ خانی

راولپنڈی ، 12 ستمبر 2019: آرمی چیف (جنرل) قمر جاوید باجوہ نے آج ایبٹ آباد میں آرمی میڈیکل سنٹر (اے ایم سی) کا دورہ کیا۔
چیف آف آرمی سٹاف نے لیفٹیننٹ جنرل خاور رحمان کو اے ایم سی کا کرنل کمانڈنٹ لگایا۔ اس موقع پر سبکدوش ہونے والے کرنل کمانڈنٹ ، لیفٹیننٹ جنرل زاہد حامد ، ریٹائرڈ ، حاضر سروس / ریٹائرڈ افسران اور آرمی میڈیکل کور کے سپاہی موجود تھے
آرمی میڈیکل کور کے کمانڈنگ افسران اور جوانوں سے بات چیت کرتے ہوئے آرمی چیف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قیمتی جانیں بچانے میں آرمی میڈیکل کور (اے ایم سی) کے کردار کو سراہا۔ سی او ایس نے پاک فوج اور عام شہریوں کو معیاری صحت کی نگہداشت کی فراہمی میں ڈاکٹروں اور پیرامیڈک عملہ کی خدمات کی تعریف کی۔
اس سے قبل آمد پر ،آرمی چف نےیاد گار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔

The post آرمی چیف کا ایبٹ آباد میں آرمی میڈیکل سنٹر کا دورہ یادگار شہدا پر فاتحہ خانی appeared first on Baaghi TV.



This post first appeared on Baaghi TV, please read the originial post: here

Share the post

آرمی چیف کا ایبٹ آباد میں آرمی میڈیکل سنٹر کا دورہ یادگار شہدا پر فاتحہ خانی

×

Subscribe to Baaghi Tv

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×