Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

شوگر کو کنٹرول کرنے کے لیے انتہائی مجرب المجرب نسخہ

شوگر کو کنٹرول کرنے کے لیے انتہائی مجرب المجرب نسخہ

شوگر ایک انتہائی خطرناک اور مہلک مرض ہے۔ اس کا مریض اگر احتیاط سےکام نہ لےتو ہر آنے والا دن اسے موت کے قریب سے قریب تر کرتا جاتا ہے اور آخر ایک دن شوگر کا مریض موت کے منہ میں چلا جاتا ہے۔ اس لیے شوگر کے مریض کو علاج کے ساتھ ساتھ انتہائی پرہیز ضرور کرنی چاہیے۔
 میرے پاس شوگر کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک انتہائی مجرب المجرب نسخہ ہے جو میں شوگر کے مریضوں کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کرتا ہوں۔  آپ اس نسخہ کو  پورے یقین کے ساتھ استعمال کریں ۔ میرا  اللہ آپ کو بھی ضرور شفاء  دے گا۔ انشاء اللہ تعالیٰ
ھوالشافی
انار دانہ، خشک پودینہ، سونٹھ ہر ایک ایک پاؤ یا ہم وزن پنساری کی دکان سے لے کر کوٹ لیں۔
خوراک
ایک چائے والا چمچ صبح، دوپہر اورشام یا ہر کھانے کے بعد کھائیں۔
انشاء اللہ چند دنوں میں ہی شوگر کا لیول نارمل ہو جائے گا اور کبھی نہ بڑھے گا۔



This post first appeared on NORANI AMALIYAT (نورانی عملیات), please read the originial post: here

Share the post

شوگر کو کنٹرول کرنے کے لیے انتہائی مجرب المجرب نسخہ

×

Subscribe to Norani Amaliyat (نورانی عملیات)

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×