Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں اضافہ کر دیا

نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں کئی سو گنا اضافہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی شناختی کارڈ بنانے والے ادارے نادرا نے پاکستانیوں کو بڑا جھٹکا دیدیا ہے اور نئے ٹسلن کارڈ کی فیس 75 روپے سے

بڑھا کر 400 روپے کردی ہے۔ نئے سمارٹ کارڈ کی فیس 1600 سے بڑھا کر 2500 روپے کردی گئی ہے جبکہ سمارٹ کارڈ کی نارمل فیس 400 سے بڑھا کر 750 روپے مقرر کردی گئی ہے۔ نادرا نے اوورسیز کارڈوں کی فیس میں کمی کردی ہے۔ یورپین پاکستانیوں کے سمارٹ کارڈ کی ایگزیکٹو سمارٹ کارڈ کی فیس 11300 سے کم کرکے 8800 روپے کردی گئی ہے۔

The post نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں اضافہ کر دیا appeared first on ماہنامہ میرے محسن.



This post first appeared on Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family, please read the originial post: here

Share the post

نادرا نے شناختی کارڈ کی فیسوں میں اضافہ کر دیا

×

Subscribe to Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×