Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی پاکستان آمد کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے ہر دلعزیز کپتان ڈیرن سیمی جلد ہی پاکستان آنے والے ہیں۔پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مداحوں کو آگاہ کیا کہ ڈیرن سیمی جلد پاکستان آرہے ہیں، جہاں وہ ’سالانہ زلمی ایکسیلینس ایوارڈز‘ تقریب میں شرکت کریں گے۔جاوید آفریدی نے مزید لکھا کہ ‘فرنچائز کرکٹ میں بہت کم کپتان ہیں، جنہیں ڈیرن سیمی جتنا پیار اور محبت ملتی ہے’۔

سالانہ زلمی ایکسیلینس ایوارڈز کی تقریب اسلام آباد میں رواں ماہ 30 اپریل کو منعقد کی جائے گی۔واضح رہے کہ ڈیرن سیمی کو کراچی کی بریانی سے لے کر پاکستان کی ثقافت کا ہر رنگ متاثر کرتا ہے، جس کا اظہار وہ اکثر ٹوئٹر پر کرتے رہتے ہیں۔

The post پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی پاکستان آمد کا اعلان appeared first on ماہنامہ میرے محسن.



This post first appeared on Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family, please read the originial post: here

Share the post

پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی کی پاکستان آمد کا اعلان

×

Subscribe to Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×