Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

آرمی چیف سے سری لنکن آرمی کمانڈر کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سری لنکا کے آرمی کمانڈ ر  جنرل سینانائیکے نے ملاقات کی ہے اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز(جی ایچ کیو) میں ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں:کرپٹ سیاستدانوں کو برطانوی باکسر عامر خان کے حوالے کروں گا، عمران خان

دوران ملاقات سری لنکا کے آرمی کمانڈ رنے پاک فوج کی دہشت گردی کے خلاف قربانیوں کو سراہا جبکہ سری لنکا آرمی کمانڈ رنے یادگار شہدا پر پھول بھی چڑھائے اورپاک آرمی کے چاک وچوبند دستے نے سری لنکن کمانڈر کو گارڈ آف بھی آنر پیش کیا۔

The post آرمی چیف سے سری لنکن آرمی کمانڈر کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال appeared first on ماہنامہ میرے محسن.



This post first appeared on Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family, please read the originial post: here

Share the post

آرمی چیف سے سری لنکن آرمی کمانڈر کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

×

Subscribe to Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×