Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

چین نے 33غیرملکی زبانوں کاترجمہ کرنے والی انوکھی ڈیوائس بنالی

غیر ملکی زبانیں سیکھنا آسان نہیں جو اکثر سیاحوں اورمختلف ممالک کا سفر کرنیوالوں کیلئے مشکل کا باعث بنتی ہے ۔ایک چینی فرم نے اس مشکل کا حل نکالتے ہوئے ایک ایسی جدید ترین ڈیوائس متعارف کروا دی ہے جو33غیر ملکی زبانوں کا ترجمہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔مصنوعی ذہانت کی شاہکار یہ ایجاد نہ صرف آپ کے لئے بہترین مترجم کاکردار ادا کریگی جو آپ کی جیب میں بھی با آسانی فِٹ ہو جاتا ہے بلکہ اس کے مدد سے مختلف ممالک کا سفر کرنیوالے افراد زبان اور کمیونیکیشن میں رکاوٹ سے بھی بچ سکیں گے۔

The post چین نے 33غیرملکی زبانوں کاترجمہ کرنے والی انوکھی ڈیوائس بنالی appeared first on ماہنامہ میرے محسن.



This post first appeared on Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family, please read the originial post: here

Share the post

چین نے 33غیرملکی زبانوں کاترجمہ کرنے والی انوکھی ڈیوائس بنالی

×

Subscribe to Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×