Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

ابلیس کی بیوی کا نام۔۔۔؟

ابلیس کی بیوی کا نام۔۔۔؟

امام اعظم رحمة اللہ علیہ کے استاذ امام اعمش(سلیمان بن مہران)رحمة اللہ علیہ بیان فرماتے ہیں کہ ایک آدمی امام شُعبی(عامر بن شراجیل) رحمة اللہ علیہ کے پاس آیا اور پوچھا:ابلیس کی بیوی کا نام کیا ہے؟
آپ نے فرمایا:میں اس کی شادی میں شریک نہیں ہوا تھا!!
(سیر اعلام النبلاءللذھبی)

اس واقعے میں سبق ہے کہ اس قسم کے سوالات کے جواب کا ایک اچھا طریقہ یہ بھی ہے۔۔۔۔

آج کل بھی اس طرح کے سوالات کیے جاتے ہیں جن کا نہ دنیاوی کوئی فائدہ ہے اور نہ ہی آخرت کا۔۔۔۔

علماء اکرام سے ایسے سوالات پوچھے جائیں جن کا سیکھنا ہم پر فرض ہے اور ان کا تعلق حقوق اللہ اور حقوق العباد سے ہے۔۔۔۔

محمد عمران عطاری

The post ابلیس کی بیوی کا نام۔۔۔؟ appeared first on ماہنامہ میرے محسن.



This post first appeared on Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family, please read the originial post: here

Share the post

ابلیس کی بیوی کا نام۔۔۔؟

×

Subscribe to Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×