Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

ترکی، ایران اور انتہا پسند گروپس بدی کی مثلث ہیں، سعودی ولی عہد

ترکی، ایران اور انتہا پسند گروپس بدی کی مثلث ہیں، سعودی ولی عہد

قاہرہ: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ ترکی، ایران اور انتہاپسند گروپ بدی کی مثلث ہیں۔

مصری اخبار کے مطابق دورہ مصر کے دوران میڈیا سے گفتگو میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ ترکی، ایران اور انتہا پسند گروپس بدی کی مثلث ہیں جب کہ ترکی خلافت اسلامیہ کو بحال کرنے کی کوشش کررہا ہے جو تقریباً ایک صدی پہلے سلطنت عثمانیہ کے ساتھ ختم ہوچکی تھی۔

شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا تھا کہ قطر کے ساتھ جاری تنازع مزید طویل عرصے تک جاری رہ سکتا ہے تاہم قطر کو سعودی عرب میں ہونے والی عرب لیگ کانفرنس میں شرکت سے روکا نہیں جائے گا۔

The post ترکی، ایران اور انتہا پسند گروپس بدی کی مثلث ہیں، سعودی ولی عہد appeared first on ماہنامہ میرے محسن.



This post first appeared on Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family, please read the originial post: here

Share the post

ترکی، ایران اور انتہا پسند گروپس بدی کی مثلث ہیں، سعودی ولی عہد

×

Subscribe to Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×