Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

آرمی چیف سے یورپی یونین ملٹری کمیٹی کے چیئرمین کی ملاقات

آرمی چیف سے یورپی یونین ملٹری کمیٹی کے چیئرمین کی ملاقات

آرمی چیف سے یورپی یونین ملٹری کمیٹی کے چیئرمین کی ملاقات،علاقائی سیکورٹی سمیت دو طرفہ امور پرتبادلہ خیال:آئی ایس پی آر

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سے یورپی یونین ملٹری کمیٹی کے چیئرمین جنرل میخیل نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی جس میں علاقائی سیکورٹی سمیت دو طرفہ امور پرتبادلہ خیا ل کیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق  آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جی ایچ کیو کے دورے پر آئے ہوئے یورپی یونین ملٹری کمیٹی کے چیئرمین جنرل مخائل کوستاراکوس سے ملاقات کی جس میں علاقائی سیکورٹی سمیت دو طرفہ امور پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔جی ایچ کیو کے دورے پر آئے ہوئے جنرل مخائل کوستاراکوس نے د ہشتگردی کےخلاف جنگ میں پاک فوج کےکردارکوسراہا ۔

The post آرمی چیف سے یورپی یونین ملٹری کمیٹی کے چیئرمین کی ملاقات appeared first on ماہنامہ میرے محسن.



This post first appeared on Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family, please read the originial post: here

Share the post

آرمی چیف سے یورپی یونین ملٹری کمیٹی کے چیئرمین کی ملاقات

×

Subscribe to Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×