Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

پاکستانی بچوں میں موٹاپے کی وجوہات کیا ہیں؟ ماہرین نے پتہ لگا لیا

پاکستانی بچوں میں موٹاپے کی وجوہات کیا ہیں؟ ماہرین نے پتہ لگا لیا

لاہور: (ویب ڈیسک) طبی ماہرین نے اپنی تحقیق میں کہا ہے کہ پاکستانی بچوں کے جین میں ایک غلطی پائی گئی ہے، جو ان میں موٹاپے کا باعث بن رہی ہے۔

پاکستان، برطانیہ اور فرانس کے ماہرین صحت کی تحقیق کے مطابق پاکستانی بچوں کے جین میں ایک غلطی پائی گئی، جو ان میں موٹاپے کا باعث بن رہی ہے۔

یونیورسٹی آف لاہور، فرانس کی یونیورسٹی آف للے اور لندن کے ماہرین صحت کی مشترکہ تحقیقات کے نتائج ابتدائی طور پر ہیلتھ جرنل ’نیچر جینیٹک‘ میں شائع ہوئے ہیں۔ ماہرین طویل عرصے تک جاری رہنے والی تحقیق کے بعد یہ پتہ لگانے میں کامیاب گئے ہیں کہ پاکستانی بچوں میں موٹاپے کی وجوہات کیا ہیں۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پاکستانی بچوں کے جین میں ایک غلطی پائی گئی، جو ان میں موٹاپے کا باعث بن رہی ہے۔

طبی ماہرین نے اس جین کو ’اے ڈی سی وائے 3‘ کا نام دیا ہے جو دیگر جینز سے مختلف ہے۔ اسی جین کی وجہ سے ہی پاکستانی بچے موٹاپے کا شکار ہو رہے ہیں۔ اس تحقیق کی روشنی سے تحقیق کے نئے دروازے کھلیں گے۔

The post پاکستانی بچوں میں موٹاپے کی وجوہات کیا ہیں؟ ماہرین نے پتہ لگا لیا appeared first on ماہنامہ میرے محسن.



This post first appeared on Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family, please read the originial post: here

Share the post

پاکستانی بچوں میں موٹاپے کی وجوہات کیا ہیں؟ ماہرین نے پتہ لگا لیا

×

Subscribe to Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×