Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

دنیا کا سب سے لمبا شخص اور 2 فٹ کی خاتون

دنیا کا سب سے لمبا شخص اور 2 فٹ کی خاتون

دونوں نے مصر میں ملاقات کی جہاں انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران اپنے دورے کی تفصیلات بھی بتائیں

لاہور(نیٹ نیوز) آج کل مصر میں دنیا کے سب سے طویل القامت شخص اور سب سے پست قامت خاتون توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔ جہاں گزشتہ روز اہرامِ مصر کی سیر کے بعد دونوں نے پریس کانفرنس میں بھی شرکت کی۔


پریس کانفرنس میں جہاں لمبومیاں خوب سوٹ بوٹ میں شریک ہوئے وہیں چھٹکی جیوتی نے بھی کوئی کسر نہ چھوڑی اوراپنی والدہ کیساتھ سٹیج پر پہنچی۔


دونوں نے نہایت پر اعتمادی سے پریس کانفرنس میں شرکت کی اور مصرکے دورے کی تفصیلات بتائیں، واضح رہے ان کی اہرام مصرکی تصاویر سوشل میڈیا پربھی وائرل ہیں۔

The post دنیا کا سب سے لمبا شخص اور 2 فٹ کی خاتون appeared first on ماہنامہ میرے محسن.



This post first appeared on Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family, please read the originial post: here

Share the post

دنیا کا سب سے لمبا شخص اور 2 فٹ کی خاتون

×

Subscribe to Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×