Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

عمران خان اور آصف زرداری کل ایک ہی اسٹیج سے خطاب کریں گے، طاہرالقادری

عمران خان اور آصف زرداری کل ایک ہی اسٹیج سے خطاب کریں گے، طاہرالقادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کا کہنا ہے کہ کل کا احتجاج ایک ہی کینٹینر پر ہوگا اور عمران خان و آصف زرداری ایک ہی اسٹیج سے خطاب کریں گے۔

لاہور میں سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے بات کرتے ہوئے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری کا کہنا تھا کہ اب حکمرانوں کو ہر صورت گھر جانا ہوگا ہم نے آئندہ کا لائحہ عمل تیار کرلیا ہے جس کا اعلان کل کیا جائے گا، کل ایک ہی کینٹینر میں رہ کر احتجاج کیا جائے گا جب کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان اور سابق صدر آصف زرداری ایک ہی اسٹیج سے خطاب کریں گے۔

طاہرالقادری کا کہنا تھا کہ ہم آئین توڑنے کا سوچ بھی نہیں سکتے، ہم اس وقت ایک ہی ایجنڈے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر چل رہے ہیں، ہماری تحریک جمہوریت کی بحالی کی تحریک ہے، ہم حکمرانوں سے استعفے نہیں مانگ رہے انہیں خود استعفے دینےہوں گے، کل جو ہوگا وہ قوم دیکھ لے گی۔

The post عمران خان اور آصف زرداری کل ایک ہی اسٹیج سے خطاب کریں گے، طاہرالقادری appeared first on ماہنامہ میرے محسن.



This post first appeared on Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family, please read the originial post: here

Share the post

عمران خان اور آصف زرداری کل ایک ہی اسٹیج سے خطاب کریں گے، طاہرالقادری

×

Subscribe to Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×