Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

شاہد آفریدی نے ٹی 10 لیگ میں پہلے باولر بن گئے

شاہد آفریدی نے ٹی 10 لیگ میں’ بلے بلے‘ کروا دی ،وکٹوں کی ہیڑک کرنے والے پہلے باولر بن گئے

شارجہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )پختونز کے کپتان شاہد آفریدی نے ٹی 10 لیگ کے دوسرے میچ میں مخالف مراٹھاز کی ایک ساتھ تین وکٹیں گرا کر ہیٹرک کر لی ہے اور ٹی ٹین لیگ میں وکٹوں کی ہیٹرک کرنے والے پہلے باولر بن گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی کی ٹیم نے سہواگ کی ٹیم کو جیت کیلئے 122رنز کا ہدف دیاہے ،بیٹنگ میں فخر زمان نے چھکے چھڑائے تو باولنگ میں شاہد آفریدی نے مخالف ٹیم کے بلے بازوں کو گھما کر رکھ دیا ۔شاہد آفریدی نے رسووو ،براوو او ر سہواگ کی ایک ساتھ وکٹیں اڑا کر ہیٹرک کر لی ہے اور میچ میں اپنی پوزیشن کو مضبوب بنا لیاہے ۔

بشکریہ: روزنامہ پاکستان

The post شاہد آفریدی نے ٹی 10 لیگ میں پہلے باولر بن گئے appeared first on ماہنامہ میرے محسن.



This post first appeared on Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family, please read the originial post: here

Share the post

شاہد آفریدی نے ٹی 10 لیگ میں پہلے باولر بن گئے

×

Subscribe to Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×