Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ میں پاکستان نے بھارت اور بنگلا دیش کو پیچھے چھوڑ دیا

موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ میں پاکستان نے بھارت اور بنگلا دیش کو پیچھے چھوڑ دیا

 کراچی: موبائل انٹرنیٹ رفتار کے لحاظ سے عالمی پیمانے پر اگرچہ پاکستان بہت پیچھے ہے لیکن اس کے باوجود وہ خطے میں بھارت اور بنگلا دیش سے آگے نکل گیا ہے۔ 

اس بات کا انکشاف عالمی طور پر موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ کا جائزہ لینے والی ایک کمپنی اووکلا نے کیا جس کے مطابق ماہِ نومبر میں پاکستان موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ کے شعبے میں 89 ویں پوزیشن پر تھا جب کہ گزشتہ ماہ 3 درجے بہتری کے ساتھ پاکستان کا نمبر 86 تھا۔

The post موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ میں پاکستان نے بھارت اور بنگلا دیش کو پیچھے چھوڑ دیا appeared first on ماہنامہ میرے محسن.



This post first appeared on Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family, please read the originial post: here

Share the post

موبائل انٹرنیٹ اسپیڈ میں پاکستان نے بھارت اور بنگلا دیش کو پیچھے چھوڑ دیا

×

Subscribe to Islamic Society Magazine | Islamic Magazine Around The Family

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×