Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

75 ویں یوم آزادی پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی

لاہور ( Lahore ) میں پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر مزار علامہ ( Mazar-e- Iqbal ) اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

پاکستان آرمی کے چاک و چوبند دستے نے اعزازی گارڈ کے فرائض سنبھال لئے۔ مزار اقبال پر پنجاب رینجرز کی جگہ پاکستان آرمی کے دستے نے ذمہ داری سنبھال لیں۔ گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کے مہمان خصوصی میجر جنرل شہباز خان تھے۔

میجر جنرل شہباز خان نے گارڈز کی تبدیلی کے عمل کا معائنہ کیا اور مزار اقبال پر چادر چڑھائی۔ میجر جنرل شہباز خان نے مزار پر فاتحہ خوانی بھی کی۔

پاکستان آرمی کے جوانون کی جانب سے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو سلامی دی گئی۔ مہمان خصوصی نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے۔



This post first appeared on Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments, please read the originial post: here

Share the post

75 ویں یوم آزادی پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی

×

Subscribe to Articles On Political Issues, Current Affair, Social Buzz And Entertaiments

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×