Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

کوئٹہ کا جبل نور پہاڑ : جہاں لاکھوں قرآن پاک محفوظ ہیں

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مضافات میں واقع جبل نور یعنی روشنی کا پہاڑ ایک ایسا مقام ہے. جہاں ان قرآن کی جلدوں کو محفوظ کیا جاتا ہے جو بہت پرانے ہونے کے باعث قابل استعمال نہیں رہتے۔

اہل ایمان اپنی مدد آپ کے تحت اس کا سینہ چاک کر کےشہید قرآن پاک کے نسخوں کو محفوظ کرتے ہیں ، 60 سے زائد سرنگوں میں ابتک 90 لاکھ شہید قرآنی نسخے رکھے گئے ہیں.  

اس پہاڑی کے سینہ کو چاک کرنے کے اس عظیم کام کا آغاز سن 1992 میں ہوا ، ابتک بغیر کسی مشینری کے یہاں 60 سے زائد سرنگیں بنائی گئی ہیں ۔ 200 فٹ سے زائد لمبی ان سرنگوں میں ایک اندازے کے مطابق 90 لاکھ سے زائد قرآنی نسخے موجود ہیں جنہیں ملک بھر سےلایا گیا ہے ۔ 

 









This post first appeared on Towards Islam, please read the originial post: here

Share the post

کوئٹہ کا جبل نور پہاڑ : جہاں لاکھوں قرآن پاک محفوظ ہیں

×

Subscribe to Towards Islam

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×