Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

وٹس ایپ کی بڑی خامی سامنے آگئی، جسے جان کر آپ فوراً وٹس ایپ کا استعمال ترک کر دیں گے

Android App

پاکستان سمیت پوری دنیا میں جو بھی موبائل فون رکھتا ہے وہ وٹس ایپ ضرور استعمال کرتا ہے۔لیکن اب وٹس ایپ میں ایسی خامی سامنے آگئی ہے کہ اسے محفوظ میسنجر قرار دینے والے بھونچکا کر رہ گئے ہیں، اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن کا دعویٰ کرنےوالی ایپلی کیشن وٹس ایپ میں بڑی خامی کا انکشاف سامنے آیا ہے، سرور پر کنٹرول رکھنے والا کوئی بھی شخص پیغامات پڑھ سکتا ہے۔روہر یونیورسٹی جرمنی کی تازہ ترین تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا بھر میں مقبول ترین میسنجر وٹس اپ میں بڑی خامی سامنےآگئی ہے اور اینڈ ٹو اینڈ

انکرپشن کا دعویٰ کرنے والی ایپلی کیشن وٹس ایپ کی سکیورٹی پر سوالیہ نشان اٹھ گئے ہیں۔ تحقیق کے مطابق وٹس ایپ کے سرور پر کنٹرول رکھنےوالا کوئی بھی

شخص کسی اجنبی کو گروپ میں شامل کر کے گروپ کے سارے پیغامات پڑھ سکتا ہے۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے کمپنی کا دعویٰ تھا کہ صارفین کے پیغامات صرف وہی لوگ پڑھ سکتے ہیں ، جنہیں وہ بھیجا گیامگر تازہ ترین تحقیق کے بعد صارفین کی جانب سے سخت تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے،تاحال کمپنی کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

The post وٹس ایپ کی بڑی خامی سامنے آگئی، جسے جان کر آپ فوراً وٹس ایپ کا استعمال ترک کر دیں گے appeared first on Urdu Khabrain.



This post first appeared on Urdu News - Urdu Khabrain, please read the originial post: here

Share the post

وٹس ایپ کی بڑی خامی سامنے آگئی، جسے جان کر آپ فوراً وٹس ایپ کا استعمال ترک کر دیں گے

×

Subscribe to Urdu News - Urdu Khabrain

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×