Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

اسلام آباد میں معروف وکیل نے قانون کی طالبہ کو دھوکہ سے اپنے فلیٹ پر بلا کر مبینہ زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا

اسلام آباد کے وکیل نے قانون کی طالبہ کو دھوکہ سے اپنے فلیٹ پر بلا کر مبینہ طور پر زبردستی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا. پولیس نے متاثرہ طالبہ کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے. مدعیہ مقدمہ سدرہ ریاض نے پولیس تھانہ شمس کالونی کو بتایاکہ میں تھانہ رمنا میں درج اپنے اغواء4 کے مقدمہ کے لیے ایف ایٹ کچہری گئی جہاں اسد ہاشمی نامی وکیل سے ملاقات ہوگئی

جس نے مقدمہ بارے ڈسکس کرنے کے لیے مجھے اپنے فلیٹ پر بلایا.27جنوری کی رات نو بجے جب میں اسد ہاشمی کے بتائے ہوئے

ایڈریس سیکٹر ایچ تیرہ میں واقع فلیٹ پر پہنچی تو اسد ہاشمی نے مجھے کمرے میں بند کرکے رات بھر زبردستی زیادتی کانشانہ بنایا.صبح موقع ملنے پر ون فائیو پر کال کی جس پر اسد ہاشمی نے فلیٹ سے باہر نکال دیا اور فرار ہو گیا. پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے.

The post اسلام آباد میں معروف وکیل نے قانون کی طالبہ کو دھوکہ سے اپنے فلیٹ پر بلا کر مبینہ زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا appeared first on Urdu Khabrain.

This post first appeared on Urdu News - Urdu Khabrain, please read the originial post: here

Share the post

اسلام آباد میں معروف وکیل نے قانون کی طالبہ کو دھوکہ سے اپنے فلیٹ پر بلا کر مبینہ زبردستی زیادتی کا نشانہ بناڈالا

×

Subscribe to Urdu News - Urdu Khabrain

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×