Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

لکپاس کے مقام پر کوچ کھائی میں گرگئی، 4 افراد جاں بحق

مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی ۔ فوٹو : اسکرین گریب کوئٹہ: لکپاس کے مقام پر مسافر کوچ کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق جب کہ 12 زخمی ہوگئے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والی مسافر کوچ لکپاس پر کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 12 زخمی ہوگئے۔حادثے کے بعد ریسکیو ٹیموں کو اطلاع دی گئی جو موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمی ہونے والوں کوشیخ زید اور سول اسپتال منتقل کیا جہاں زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔Let’s block ads! (Why?)

The post لکپاس کے مقام پر کوچ کھائی میں گرگئی، 4 افراد جاں بحق appeared first on PK Entertainment.



This post first appeared on Pk Entertainment, please read the originial post: here

Share the post

لکپاس کے مقام پر کوچ کھائی میں گرگئی، 4 افراد جاں بحق

×

Subscribe to Pk Entertainment

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×