Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سنادی

ہفتے اور اتوار کی درمیان شب کراچی میں بارش ہوسکتی ہے، محکمہ موسمیات۔ فوٹو : فائل  کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اگلے 48 گھنٹوں کے دوران کراچی میں بارش کا امکان  ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ آج بلوچستان میں داخل ہوگا جس کے باعث ہفتے اور اتوار کی درمیان شب کراچی میں بارش ہوسکتی ہے، بارش کی وجہ سے درجہ حرارت گرنے اور موسم سرد ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، مکران اور قلات ڈویژن میں بارشیں ہونے کا امکان ہے جب کہ آج شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 13.5 ڈگری اور موجودہ درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔Let’s block ads! (Why?)

The post محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سنادی appeared first on PK Entertainment.



This post first appeared on Pk Entertainment, please read the originial post: here

Share the post

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سنادی

×

Subscribe to Pk Entertainment

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×