Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

چین پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر رضامند

الیکٹرانک ڈیٹا تبادلے سے انڈر انوائسنگ کے امکانات کم ہو جائیں گے، فوٹو: فائل بیجنگ: چین نے پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر اتفاق کرلیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان اورچین کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے دوئم پر مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، دونوں ملکوں کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر آئندہ ماہ دستخط ہونے کی توقع ہے، ایف ٹی اے ٹو کے تحت مذاکرات کا نواں دور چین میں ہوا۔اس خبرکو بھی پڑھیں: آسیان کے ساتھ آزاد تجارتی معاہدہ کرنا چاہتے ہیںذرائع کا کہنا ہے کہ چین آزاد تجارتی معاہدے دوئم سے متعلق پاکستان کے خدشات دور کرنے اور پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر راضی ہو گیا۔ اس کے علاوہ چین نے الیکٹرانک ڈیٹا تبادلے پر بھی رضامندی ظاہرکردی ہے جس کے نتیجے میں انڈر انوائسنگ کے امکانات کم ہو جائیں گے۔Let’s block ads! (Why?)

The post چین پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر رضامند appeared first on PK Entertainment.



This post first appeared on Pk Entertainment, please read the originial post: here

Share the post

چین پاکستان کو آسیان ممالک کے مساوی رعایت دینے پر رضامند

×

Subscribe to Pk Entertainment

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×