جناب “حکیم” رانا ثنا ارشاد فرماتے ھیں کے “بلاول کو شیخ رشید کی طرح شادی کی ضرورت نہیں”۔ اب سوال یہ ھے کے موصوف سیاست میں ایویں ھی جھک مار رھے ھیں ان کو چاھیے کہ فیصل آباد میں حکمت کی دوکان کھول کر لوگوں کو “شادی کورس” کروائیں۔
Related Articles
The post بلاول کو شیخ رشید کی طرح شادی کی ضرورت نہیں : رانا ثنا appeared first on PakDestiny.
This post first appeared on PakDestiny - Setting New Trends In Social Media |, please read the originial post: here