ایف آئی اے نے عمران خان کا چارٹرڈ طیارہ نور خان ایئربیس پر روک دیا،عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری کا نام ای سی ایل میں شامل ہے،باہر نہیں جاسکتے:ایف آئی اے حکام زلفی بخاری کا نام نیب ریفرنسز کی وجہ سے ای سی ایل پر ہے . واضح رہے کہ عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ چارٹرڈ فلائٹ کے ذریعے سعودی عرب جا رہے ہیں اور ان کی چارٹرڈ فلائٹ زلفی بخاری کی وجہ سے نور خان ایئر بیس پر رُکی ہوئی ہے۔ وقت کے ساتھ ساتھ یوں لگ رھا ھے کہ عمران خان کی شاہ خرچیاں اگر
Related Articles
The post عمران خان کی چارٹرڈ طیارے پر “سادگی” سے عمرہ روانگی ایف آئی اے نے روک دی appeared first on PakDestiny.
This post first appeared on PakDestiny - Setting New Trends In Social Media |, please read the originial post: here