Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

سیف علی خان کے بیٹے تیمور خان کی آیا کی تنخواه بھارتی وزیرعظم سے زیادہ ہے

سیف علی خان کے بیٹے تیمور خان کی آیا کی تنخواه بھارتی وزیرعظم سے زیادہ ہے
 ایک شوبز نشریاتی ادارے کے مطابق
 سیف علی خان کے بیٹے تیمور خان کی آیا جو کے تیمور کی دیکھ بھال کرتی ہے اس  کی تنخواه بھارتی وزیرعظم سے زیادہ ہے اور اس کو ایک کار بھی دی گئی ہے جس کے فیول کا خرچہ بھی اسے دیا جاتا ہے
تیمور خان کی آیا کی تنخواه مجموعی طور پر بھارتی وزیرعظم سے دس ہزار کم ہے یعنی ایک لاکھ پچاس ہزار بھارتی روپیہ ہے  جبکے بھارتی وزیرعظم کی تنخواه ایک لاکھ ساٹھ ہزار ہے .
تیمورکی آیا کو اوور ٹائم کے پچیس ہزار ایکسٹرا دیے جاتے ہے یو تیمور کی آیا کی ٹوٹل تنخواه ایک لاکھ پچهتر ہزار بن جاتی ہے .




This post first appeared on Best Apps And Games Rewiew, please read the originial post: here

Share the post

سیف علی خان کے بیٹے تیمور خان کی آیا کی تنخواه بھارتی وزیرعظم سے زیادہ ہے

×

Subscribe to Best Apps And Games Rewiew

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×