Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

جذبے شکست پر بھی وہی ہیں سپاہ کے

جذبے شکست پر بھی وہی ہیں سپاہ کے

جذبے شکست پر بھی وہی ہیں سپاہ کے ہیں شاہ سے بھی آگے وفادار شاہ کے نیت ثواب کی ہے ارادے گناہ کے مسجد کو جا رہے ہیں طلب‌گار جاہ کے شبنم شعاعِ مہر کی تنہا نہیں شکار مارے ہوئے ہیں ہم بھی کسی کی نگاہ کے انسان تھے بشر تھے میاں آدمی تھے تم کیا کر دیا ہے ہم نے تمھیں چاہ چاہ کے پورے تو بندگی کے تقاضے کہاں ہوئے پتھر ہی گھِس چلے ہیں مری سجدہ گاہ کے کیا داد دے سکیں گے تمھارے کلام کی

Share the post

جذبے شکست پر بھی وہی ہیں سپاہ کے

×

Subscribe to اردو نگار - راحیلؔ فاروق کا اردو بلاگ

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×