Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

ٹرین چلانے اور لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے پر شیخ رشید کا شکرگزارہوں، عمران خان

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ٹرین چلانے اور لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے پر شیخ رشید کا شکرگزارہوں،
میانوالی میں میانوالی ایکسپریس ٹرین کے افتتاح کی تقریب سے خطاب کرتےہوئے وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ٹرین چلانے اور لوگوں کے لیےآسانیاں پیدا کرنے پر شیخ رشید کا شکر گزار ہوں.ایم ایل ون کی وجہ سے ملک میں‌انقلاب آئے گاہم نے سب سے زیادہ زور تعلیم پر زور دینا ہے..عمران خان نے میانوالی عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ نےمجھے تب جتوایاجب ملک میں کہیں سے نہیں جیت سکا.میانوالی کے عوام نے مجھے اتنے ووٹ دیے کہ سب ریکارڈ توڑ دیے.تقریب سے وزیر ریلوے شیخ رشید ، وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے بھی خطاب کیا

The post ٹرین چلانے اور لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے پر شیخ رشید کا شکرگزارہوں، عمران خان appeared first on Baaghi TV.



This post first appeared on Baaghi TV, please read the originial post: here

Share the post

ٹرین چلانے اور لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے پر شیخ رشید کا شکرگزارہوں، عمران خان

×

Subscribe to Baaghi Tv

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×