Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

صوبائی امیر جماعت اسلامی طارق سلیم نے شیخ رشید کو اطلاعات کی وزارت دینے کا مشورہ دے دیا

راولپنڈی :عوامی مارچ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم نے وزیر اعظم عمران خان کو شیخ رشید کو وزارتِ اطلاعات دینے کا مشورہ دے دیا انہوں نے کہا کہ شیخ رشید جو اپنے آپ کو فرزند پاکستان کہتے ہیں جن کو ٹی وی پر آنے کا شوق ہے ریلوے کے حادثات ہورہے ہیں اپوزیشن میں بیٹھ کر استعفوں کے مطالبے کرنے والے شیخ رشید کو ریلوے سے ہٹا کر وزارت اطلاعات سونپی جائے انہوں نے کہا کہ عمران خان پہلے بھی دوسروں کے مشورے پر وزارتیں تبدیل کرتے رہے .انہوں بے آخر پر مہنگائی کے خلاف ترانہ پڑھا

The post صوبائی امیر جماعت اسلامی طارق سلیم نے شیخ رشید کو اطلاعات کی وزارت دینے کا مشورہ دے دیا appeared first on Baaghi TV.



This post first appeared on Baaghi TV, please read the originial post: here

Share the post

صوبائی امیر جماعت اسلامی طارق سلیم نے شیخ رشید کو اطلاعات کی وزارت دینے کا مشورہ دے دیا

×

Subscribe to Baaghi Tv

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×