Get Even More Visitors To Your Blog, Upgrade To A Business Listing >>

بارہ ربیع الاول


اَلْمَشھُوْرُ اَنَّہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالیٰ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وُلِدَ یَوْمَ الِاثْنَیْنِ ثَانِیَ عَشَرَ رَبِیْعِ الْاَوَّلِ وَھُوَ قَوْلُ مُحَمَّدِ بْنِ اِسْحَاقِ اِمَامِ الْمَغَازِیْ وَغَیْرِہ

(شرح الزرقانی علی المواہب الدنیۃ المقصد الاول ذکر تزوج عبد اللّٰہ آمنۃ دار المعرفۃ بیروت1/132)


مشہور یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم بارہ ربیع الاول بروز پیر پیدا ہوئے امام المغازی محمد بن اسحاق وغیرہ کا یہی قول ہے۔




This post first appeared on الجیلانی, please read the originial post: here

Share the post

بارہ ربیع الاول

×

Subscribe to الجیلانی

Get updates delivered right to your inbox!

Thank you for your subscription

×